وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بارسردیوں میں گیس کا شدید بحران آنے والا ہے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امتیاز شیخ کا کہنا تھا کہ ایل این جی ٹرمینل نہیں آئے۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی دی گئی بولی پر دنیا بھر سے ایک بھی کمپنی نہیں آئی، دنیا کو اب وفاقی حکومت پر اعتبار نہیں رہا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے مزید کہاکہ گیس کے متبادل کے طورپر بجلی بھی استعمال نہیں ہوسکتی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.