تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیر حافظ سعد رضوی بلوچستان کے دورے پر روانہ ہو گئے۔
ٹی ایل پی کے امیر حافظ سعد رضوی گاڑی کے ذریعے بذریعہ سڑک بلوچستان روانہ ہوئے ہیں۔
ان کے ہمراہ تحریکِ لبیک کے متعدد رہنما اور کارکن بھی مختلف گاڑیوں کے ذریعے بلوچستان کے دورے پر گئے ہیں۔
حافظ سعد رضوی بلوچستان میں متاثرینِ سیلاب کی بستیوں اور میڈیکل کیمپوں کا معائنہ کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.