تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کیس کی سماعت جج عبہر گل کریں گی۔
پولیس نے سخت سیکیورٹی میں عمر سرفراز چیمہ کو عدالت پیش کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.