بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو بیانِ حلفی کی خبرشائع کرنے کے کیس میں شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا محمد شمیم کے بیانِ حلفی پر خبر شائع کرنے کے معاملے میں عدالتی نوٹس کے باوجود سابق چیف جج گلگت بلتستاسپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا محمد شمیم کے بیانِ حلفی پر خبر شائع کرنے کے معاملے میں عدالتی نوٹس کے باوجود سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم آج غیر حاضر رہے جبکہ ان کے صاحبزادے احمد حسن رانا ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ن رانا شمیم آج غیر حاضر رہے جبکہ ان کا بیٹا عدالت میں پیش ہو گیا۔

عدالتِ عالیہ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو توہینِ عدالت کیس میں شوکاز نوٹس جاری کیئے ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو 30 نومبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.