پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ جاری ہوگیا، نوازشریف کو جاری کیے گئے پاسپورٹ کی مدت 10 سال ہے۔
وفاقی حکومت نے کچھ عرصہ قبل پاسپورٹ کی تجدید کی ہدایت جاری کی تھی، نواز شریف کو نیا پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اب کسی بھی وقت پاکستان کیلئے روانہ ہوسکتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.