جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج اقبال حمید الرحمان کو وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس بنانے کی سفارش کر دی۔
ذرائع کے مطابق حتمی منظوری کے لیے معاملہ پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھجوادیا گیا ہے۔
جسٹس سید محمد انور اس وقت قائم مقام چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.