بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

زیادتی سے بچنے کے لیے لڑکی نے مبینہ طور پر تیزاب پی لیا

پنجاب کے شہر خانپور میں زیادتی سے بچنے کے لیے لڑکی نے مبینہ طور پر تیزاب پی لیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی نوکری کے لیے فوڈ شاپ گئی تھی، لڑکی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق دو لڑکیوں سمیت پانچ ملزمان کا گروہ لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کے بیان کے بعد تحقیقات کر رہے ہیں، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.