بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

زرمبادلہ ذخائر 5 کروڑ 66 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

29 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 5 کروڑ 66 لاکھ ڈالر بڑھ گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 29 جنوری تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 16 کروڑ ڈالر رہے۔ جس میں اسٹیٹ بینک کے پاس 13  ارب تین کروڑ اور کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 10 کروڑ ڈالر ہیں۔

29 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر تین کروڑ 28 لاکھ ڈالر اور کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 2 کروڑ 38 لاکھ ڈالرکا اضافہ ہوا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.