صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زائد المیعاد اسٹنٹس کے استعمال میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
یاسمین راشد نے محکمہ صحت کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔
کمیٹی تحقیقاتی رپورٹ کا جائزہ لے کر ذمے داروں کا تعین کرے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.