online personal ad sites why do we worry about what others think live local date review i hope you had a great day up personals single males over 30 male green eyes

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ریچھ نے چیتے کو بھاگنے پر مجبور کردیا

بھارتی ریاست راجستھان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ جنگل میں موجود ایک ریچھ شاید کھانے کی تلاش میں مصروف تھا کہ اچانک سے چیتا اسے پکڑنے آدھمکا لیکن ریچھ نے اس وقت کمال بہادری کا مظاہرہ کیا۔

چیتے نے جیسے ہی ریچھ کو دبوچنے کی کوشش کی تو ریچھ نے پلٹ کر چیتے پر وار کردیا جس سے چیتا دُم دبا کر بھاگ نکلا جبکہ ریچھ نے یہیں پر بس نہیں کیا بلکہ چیتے کا مقابلہ کرنے اس کے پیچھے بھاگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.