رومانیہ میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ بخارسٹ سے وزارت صحت کے مطابق ایک ماہ پہلے رومانیہ آنے والے نوجوان میں کورونا کی بھارتی قسم کا کیس رپورٹ ہوا۔
بھارت سے یورپی ملک رومانیہ آنے والے مزدوروں میں بھی کورونا کیسز کی جانچ کی جارہی ہے۔
رومانیہ کی وزارت صحت نے مزید کہا کہ ملک میں کورونا کیس 10 لاکھ سے زیادہ اور اموات 27 ہزار سے زائد ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.