فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے روس کو تنظیم کے تمام معاملات سے علیحدہ کرکے سائیڈ لائن کر دیا ہے۔
اس بات کا اعلان فیٹف کے نئے صدر ٹی راجا کمار نے آج پیرس میں فیٹف کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ ناقابل قبول ہے۔ اس لیے اسے فیٹف کے تمام معاملات سے علیحدہ کیا جاتا ہے۔ اب وہ فیٹف کے کسی معاملے میں بھی حصہ نہیں لے سکے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.