روس میں ہونے والی دروزوبہ 6 مشقوں کی اختتامی تقریب ہوئی، پاکستان اور روس کی اسپیشل فورسز انسداد دہشتگردی کی مشقوں میں شریک ہوئی تھیں۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور روس کےاعلیٰ حکام اختتامی تقریب میں موجود تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کا مقصد انسداد دہشت گردی میں باہمی تجربات سےاستفادہ کرنا تھا، دونوں ملکوں کی افواج کےدستوں نےانسداد دہشت گردی کی مشقوں میں مہارت کا مظاہرہ کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.