ہفتہ 27؍ربیع الاول 1445ھ14؍اکتوبر 2023ء

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 15 اکتوبر کو ختم ہوگا

رواں سال کے دوسرے اور آخری سورج گرہن جاری ہے جو جنوب مغربی میکسیکو، وسطی امریکا کے مختلف ملکوں میں دیکھا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 4 منٹ پر ہوا جبکہ رات 10بجکر 59 منٹ پر عروج پر ہوگا۔

سورج گرہن کا اختتام 15 اکتوبر کی شب 1 بج کر 55 منٹ پر ہوگا۔

ماہرین فلکیات کے مطابق سورج گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.