رمضان المبارک میں یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 90 روپے فی کلو سستا ملے گا جبکہ ایک کلو چینی پر 40 روپے کم ہوجائیں گے اور ایک کلو آٹا 38 روپے سستا ہوگا۔
اسی طرح یوٹیلٹی اسٹورز پر کھانے کے تیل پر 20 روپے، چنے کی دال پر 15روپے، سفید چنے پر 25 اور بیسن پر 20 روپے فی کلو کمی کی جائے گی۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا اطلاق 10 اپریل سے ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.