glasgow hookups hookup Suplee PA 80 hookup my uber hookup app for plane hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رحیم یارخان: ہیڈ مسٹریس کی طالبات سے جوئیں نکلوانے کی ویڈیو وائرل

رحیم یار خان میں سرکاری اسکول کی ہیڈ مسٹریس کی طالبات سےجوئیں نکلوانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔

ویڈیو گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول محمد بخش لاڑ کی ہیڈ مسٹریس کی ہے۔

والدین نے الزام عائد کیا ہے کہ ہیڈ مسٹریس طالبات سے پنکھا جھلواتی ہیں، ٹانگیں اور سر بھی دبواتی ہیں۔

والدین نے مزید کہا کہ بچیوں کو پڑھنے کے لیے اسکول بھیجتے ہیں،ہیڈ مسٹریس بچیوں سے ملازموں والاسلوک کرتی ہیں۔

سی ای او ایجوکیشن رانا نوید کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول محمد بخش لاڑکی ہیڈ مسٹریس کو معطل کردیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.