جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دی اکانومسٹ میں چھپا آرٹیکل اے آئی کے ذریعے نہیں لکھا گیا، ترجمان پی ٹی آئی

ترجمان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دی اکانومسٹ میں شائع آرٹیکل کے حوالے سے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا دی اکانومسٹ میں چھپا آرٹیکل مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے نہیں لکھا گیا۔

اپنے بیان میں ترجمان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے اکانومسٹ میں چھپے آرٹیکل پر چلنے والی خبریں حقائق کے برعکس ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ دی اکانومسٹ میں چھپے آرٹیکل پر حقائق کو درست انداز میں پیش نہیں کیا جارہا۔ دی اکانومسٹ میں چھپا آرٹیکل بانی پی ٹی آئی نے تحریر کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.