جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

دو روز میں ڈالر 73 پیسے مہنگا ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا رجحان کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی برقرار رہا، دو روز میں ڈالر 73 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 27 پیسے اضافے کے بعد 159 روپے 54 پیسے ہوگئی ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بڑے ٹیکس ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا، تمام ایل ٹی اوز سے 25 بڑے بڑے ٹیکس ڈیفالٹرز کی لسٹیں طلب کرلی گئی ہیں۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے اضافے سے 159 روپے 60 روپے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.