آسٹریلین اوپن میں دوران میچ ٹوائلٹ جانے کی اجازت نہ ملنے پر کینیڈا کے ڈینس شاپووالوف برہم ہوگئے۔
جینک سائنر کے خلاف مقابلے کے فیصلہ کن پانچویں سیٹ سے قبل جب ڈینس شاپووالوف نے ٹوائلٹ جانے کی اجازت مانگی تو جرمن امپائر نے پہلے ہی ا نہیں 2 ٹوائلٹ بریک لینے کی وجہ سے انکار کردیا۔
ٹورنامنٹ قوانین کے تحت 5 سیٹ کے میچ میں 2 مرتبہ ٹوائلٹ جانے کی اجازت ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.