وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کراچی کے حلقے این اے 249 کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے حکم پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ دوبارہ گنتی کے بجائے ری پولنگ ہونی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ اصلاحات کیلئے تیار نہیں تو روئیں بھی نہیں ، پیپلزپارٹی امیدوارکی جیت پرسب پارٹیوں نےتنقید کی۔
فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے حکم امتناع دے کر اچھا کیا، این اے 249 میں ٹرن آوٹ بہت کم رہا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.