ایک رہائشی ایڈوائزری فرم ہینلی اینڈ پارٹنرز گروپ نے دنیا کے 10 ایسے شہروں کی فہرست جاری کی ہے جہاں سب سے زیادہ امیر افراد رہتے ہیں۔
نیویارک، ٹوکیو، سان فرانسسکو، لندن، سنگاپور، لاس اینجلس، شکاگو، ہیوسٹن، بیجنگ اور شنگھائی دنیا کے 10 وہ شہر ہیں جہاں سب سے زیادہ کروڑپتی افراد رہتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق رواں برس ریاض اور شارجہ میں امیر افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا۔
ابوظبی اور دبئی بھی وہ شہر ہیں جہاں کروڑ پتی افراد تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.