برطانیہ میں الیکٹرک فلائنگ کاروں ، ایئر ٹیکسیوں اور ڈرونز کے لئے دنیا کا پہلا پاپ اپ ہوائی اڈا بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔
برطانوی فرم اربن ایئر پورٹ اور کوریا کی کارساز کمپنی ہنڈائی اس منصوبہ پر کام کر رہی ہے۔
منصوبے کے تحت برطانیہ کے شہر کوونٹری کے مرکز میں ایک موبائل ایئرپورٹ تعمیر کیا جائے گا۔
کونٹری میں تعمیر ہونے والے ایئرپورٹ فلائنگ کاریں، الیکٹرک ٹیکسیاں اور ڈرونز لینڈنگ اور ٹیک آف کر سکیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.