پرتگال میں پیدل چلنے والوں کیلئے دنیا کا سب سے طویل پُل کھول دیا گیا ہے۔
پرتگال میں 516 میٹر طویل پل مقامی آبادی کیلئے کھولا گیا ہے۔
دو سال میں تیار ہونے والے پل پر28 لاکھ امریکی ڈالر لاگت آئی ہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.