بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دنیائے عرب میں جشن میلاد النبیﷺ مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا

خاتم النبیین، رحمتہ للعالمین، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی دنیا میں آمد کی خوشی کے دن کے موقع پر عرب ممالک میں بھی جشن میلاد النبیﷺ مکمل مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

فلسطین، تیونس، شام، عراق، مصر اور لیبیا میں عاشقان رسولﷺ سے منفرد انداز میں نبی آخر الزمانﷺ سے محبت و عقیدت کا اظہار کیا گیا۔

مساجد اور گلیاں سج گئیں، شمعیں روشن کی گئیں، میلاد کی محافل میں نبی پاکﷺ کی شان میں درود و سلام پیش کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.