بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دبئی ایکسپو میں خیبرپختون خوا آئی ٹی سیکٹر میں ترقی کی کوشش

دبئی ایکسپو 2020 میں خیبر پختون خوا آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے لیے 4 مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط ہوگئے۔ 

اس تقریب میں صوبائی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی عاطف خان نے شرکت کی۔

عاطف خان نے کہا کہ اگلے 18 ماہ میں ایک لاکھ افراد کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ٹریننگ دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ یہ آئی ٹی ٹریننگ کے لیے 8 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.