متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے تھیم پارک میں لگایا جانے والا دنیا کا بلند ترین جھولا عوام کے لیے کھول دیا گیا۔
دبئی کے تھیم پارک میں سوائنگ رائیڈ نامی جھولا نصب کیا گیا جس کی گزشتہ دنوں کامیاب آزمائش بھی کی گئی اور اب اس کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔
اس جھولے کی اونچائی 460 ہے، اسے دنیا کا بلند ترین جھولا اس لیے قرار دیا جارہا ہے۔
جھولے میں بیٹھنے والے تھیم پارک کا فضائی نظارہ کرسکتے ہیں جبکہ وہ اونچی اڑان سے محظوظ بھی ہوسکتے ہیں۔
Comments are closed.