pregnant hookup gay hookup apps nz casusl hookup review dog screening hookup to laptop ford escort zx2 sr ecu hookup free messege hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

خیرپور: ایک ٹانگ سے معذور شخص نے ووٹ ڈالا

خیرپور میں ایک ٹانگ سے معذور شخص نے بھی ووٹ ڈال کر قومی فریضہ ادا کیا۔

مذکورہ ووٹر سعید احمد کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ووٹ قوم کی امانت ہے، ہر شخص کو چاہیے کہ اپنا ووٹ کاسٹ کرے۔

واضح رہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 14 اضلاع میں پولنگ جاری ہے، ان انتخابات میں 21 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہیں۔

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلےمیں 14 اضلاع میں میدان سج گیا، جس میں 21 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہیں۔

صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔

پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے معرکے میں سندھ کے مختلف ڈویژنز سے 1 ہزار سے زائد امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔

بلدیاتی الیکشن کی انتخابی مہم کا وقت جمعے کی رات 12 بجے ختم ہو گیا تھا جبکہ گزشتہ روز تمام پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کے سامان کی ترسیل کر دی گئی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.