خیبرپختونخوا میں یونیورسل ہیلتھ کوریج پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے ہر شہری کو صحت کی سہولت فراہمی پر صوبائی حکومت مبارکباد کی مستحق ہے۔
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے 4 کروڑ شہریوں کو مفت ہیلتھ انشورنس دی گئی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ ہر خاندان خیبرپختونخوا کے 400 اسپتالوں میں 10 لاکھ روپے تک کا علاج کراسکے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.