جمعرات6؍جمادی الاوّل 1444ھ یکم؍دسمبر 2022ء

خیبر میں بارودی مواد کا دھماکا

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔

مقامی پولیس کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے شاکس میں ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ بارودی مواد ایک مکان کے ساتھ نصب کیا گیا تھا، واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.