خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباو کی وجہ سے آج سے سندھ بھر میں بارشوں کا امکان ہے۔
آج سے 25 جولائی تک تھرپارکر، عمرکوٹ، سانگھڑ اور میرپورخاص میں بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں اتوار اور پیر کو گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
ادھر پنجاب، بلوچستان اور کشمیر کے بعض علاقوں میں آج بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.