بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

خضدار: لیویز فورس کی کارروائی، پنجاب سے اغوا شدہ لڑکیاں بازیاب

خضدار میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب سے اغوا کی گئی  2 لڑکیاں بازیاب کروالیں، 3 اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا۔

اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے لیویز فورس کو کامیاب کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ لیویز فورس کی بہترین کارکردگی سے امن و امان کی صورت حال بہتر ہو رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.