پاکستان سمیت دنیا بھر میں خشک سالی سے نمٹنے کا دن آج منایا جارہا ہے۔
موسمیاتی تبدیلی نا صرف خشک سالی میں اضافے بلکہ دریاؤں میں پانی کی سطح میں چالیس فیصد کمی کا باعث ہے۔
ماہرین کے مطابق پانی کا زیاں نہ روکا گیا اور مناسب بارشیں نہ ہوئیں تو غذائی قلت پیدا ہونے کا بھی خدشہ ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.