![](https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-03-17/b_1205271_021751_updates.jpg)
حیدرآباد شہر کے کئی علاقوں میں گزشتہ 8 گھنٹوں سے بجلی معطل ہونے کے باعث شہری پریشانی کا شکار ہیں۔
بارش کے بعد بند بجلی اب تک بحال نہ ہوسکی، حیسکو ترجمان کے مطابق شہر کے 8 فیڈرز پر بجلی کی فراہمی معطل ہے۔
ترجمان حیسکو کا کہنا ہے کہ بارش کے سبب ہونے والی فنی خرابی دور کی جارہی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.