my uber hookup hookup hotshot mature pregnant hookup hookups skateboards shirts casual encounter hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومت معاملات سنبھالنے میں بری طرح ناکام ہورہی ہے، اسد عمر

سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت معاملات سنبھالنے میں بری طرح ناکام ہورہی ہے۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ سامراج نے مقامی کٹھ پتلیوں کے ذریعے اکثریتی جماعت کی حکومت ختم کرائی۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے اندرونی معاملات میں سازش اور مداخلت نے پوری قوم میں زبردست رد عمل پیدا کیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ آزاد ملک کے آزاد شہری کسی بیرونی طاقت کا غلبہ قبول کرنے کو تیار نہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.