ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے صحافی اور بلاگر اسد طور پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ حکومت صحافیوں کے تحفظ پر لیکچر دینے کے بجائے میڈیا کا تحفظ یقینی بنائے۔
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز نے بھی صحافی اور بلاگر اسد طور پر نامعلوم افراد کے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے صحافیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کرنے اور حملہ آوروں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی اسلام آباد کو تحقیقات کی ہدایت کردی۔
Comments are closed.