اسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے قاہرہ میں ملاقات کی۔
مصری صدر السیسی نے اس موقع پر کہا کہ حماس حملوں پر اسرائیل کا ردعمل دفاع کی حدوں سے باہر نکل چکا ہے۔
مصری صدر کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل اب اجتماعی سزا کے اقدامات پر عمل پیرا ہوگیا ہے۔
مصری صدر کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہریوں کو نشانہ بنانے کو مسترد کرتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.