wanted filipina wife meet japanese singles free country dating websites free flirting app for married download hello vietnam is a dating site right for me looking for a partner in crime

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حفیظ اتنے ناراض ہیں کہ اگر پریس کانفرنس کی تو ریٹائرمنٹ لے لیں، کامران اکمل

سابق ٹیسٹ کرکٹر وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل ساتھی کرکٹر محمد حفیظ کے حق میں بول پڑے جبکہ آل راؤنڈر کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا خدشہ بھی ظاہر کردیا۔

انہوں نے کہا کہ سابق کپتان محمد حفیظ اتنے ناراض ہیں کہ اگر پریس کانفرنس کی تو ریٹائرمنٹ لے لیں اور ورلڈ کپ میں نہ جانے کا فیصلہ کرلیں۔

کامران اکمل کا کہنا تھا کہ کرکٹ میں یاری دوستی یا پسند و ناپسند نہیں چلائی جاتی۔

کامران اکمل نے اپنے ویب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے میتھو ہیڈن اور ورون فلینڈر کو کوچ مقرر کرنے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.