راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پنڈی ٹیسٹ کے آخری روز شاندار بولنگ کرنے والے حسن علی نے اپنے منفرد جنریٹر اسٹائل کے بعد پیر کو وکٹیں لینے پر ایک اور اسٹائل کے ذریعے جشن منایا۔سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ حسن علی نے اس اسٹائل کے ذریعے اپنی کامیابی اپنے ہونے والے بچے کے نام کی ہے۔ میچ میں حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی کی عمدہ گیند بازی کی بدولت قومی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دی۔
The post حسن علی نے اپنی کامیابی اپنے ہونے والے بچے کے نام کردی appeared first on Urdu News – Today News – Daily Jasarat News.
Comments are closed.