سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کروانے کا آج آخری روز ہے۔
فریضہ حج ادا کرنے کے خواہش مند افراد درخواستیں وزارت مذہبی امور کے منظور کردہ 15 بینکوں میں جمع کروا سکتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق مقررہ تعداد سے کم درخواستیں موصول ہونے کے باعث وزارت مذہبی امور نے تاریخ میں توسیع پر غور شروع کردیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.