امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے مردم شماری کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وہ اس مردم شماری کو قبول نہیں کرتے، مردم شماری میں پیپلز پارٹی، ن لیگ اور ایم کیو ایم نے بندر بانٹ کی ہے۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے کراچی کی سودے بازی کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.