hookup agency in singapore 2010 free hookup apps what is hud hookup app curvy hookup secure hookup site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جینیفر اور نائل کی شادی کے بعد پہلی پوسٹ

حال ہی میں مسلمان نوجوان سے شادی کرنے والی بِل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس اور ان کے شوہر نائل نصر نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصدیق کی ہے۔

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس ، میلنڈا گیٹس طلاق کے بعد ایک بیٹی جینیفر کی شادی پر ساتھ ساتھ دکھائی دیے۔

جینیفر نے نے اپنی شادی کی پُروقار تقریب کی تصویر انسٹاگرام کی زینت بنائی اور ساتھ ہی ’میری کُل کائنات‘ لکھا۔

A post shared by Jennifer Katharine (@jenniferkgates)

اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں انہوں نےشادی کے دن کو یادگار بنانے ، محبت، خلوص اور دعائیں کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

جینیفر نے نائل کی بننے پر خود کو خوش قسمت بھی قرار دیا۔

دوسری جانب نائل نے بھی ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ ہم نے ہفتے کے روز شادی کرلی ہے، مستقبل جینیفر کے ساتھ بِتانے کیلئے بیتاب ہوں۔

بِل گیٹس نے بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کیا اور کہا کہ اپنی خوشی کے اظہار کیلئے میرے پاس الفاظ ختم ہوگئے ہیں۔

بِل گیٹس اور میلنڈا کی بڑی بیٹی جینیفر اپنے دیرینہ دوست نائل نصر کے ساتھ ہفتے کے روز نیو یارک میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے ارب پتی شخص بل…

خیال رہے کہ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ بل گیٹس کی بیٹی جنیفر گیٹس کی شادی میں 20 لاکھ ڈالرز یعنی 34 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد کا خرچ آیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.