وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے میڈيا نے سوال کیا کہ عمران خان کے اعتماد کے ووٹ میں جہانگیر ترین کے جہاز کا استعمال ہوا؟
جہانگیر ترین سے متعلق اس سوال پر شاہ محمود قریشی پھٹ پڑے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ جہانگیر ترین کے جہاز کی لاگ بک نہیں دیکھتے، یہ سوال انہی سے پوچھیں۔
دوسری جانب وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جہانگیر ترین کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا مشورہ بھی دے دیا۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان خندہ پیشانی سے جہانگیر ترین کی ہر بات سُنیں گے۔
Comments are closed.