وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل نے مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو دوسروں کو کہتا ہے اصل میں وہ خود ہوتا ہے۔
شہباز گل نے مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ بار بار کہہ رہی ہیں کہ کشمیر کو بیچ دیا، کشمیر کو آپ کے والد نے بیچا تھا۔
معاون خصوصی نے کہا کہ آپ پہلے دن سے کشمیریوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپ رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.