برطانوی وزیرِ داخلہ پریتی پٹیل نے جولین اسانج کو امریکا بھیجنے کی منظوری دے دی۔
برطانوی محکمۂ داخلہ کے مطابق جولین اسانج امریکا بھیجے جانے کے خلاف 14 دن میں اپیل کر سکتے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جولین اسانج 11-2010ء میں وکی لیکس کے ذریعے ہزاروں خفیہ دستاویز افشا کرنے پر امریکا کو مطلوب ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.