sexyfatgirls nguyen hong single males over 30 dating a latino man cupid meet singles

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جوفرا آرچر سال کے اختتام تک کرکٹ سے باہر

انگلش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر سال کے اختتام تک کرکٹ سے باہر ہوگئے۔ 

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر کی کہنی میں ایک بار پھر فریچکر ہوا ہے۔

ای سی بی کے مطابق آرچر بھارت کیخلاف سیریز کے علاوہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بھی حصہ نہیں ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.