جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

جوش ہیزل ووڈ IPL سے دستبردار

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے دستبردار ہوگئے۔

آسٹریلین میڈیا کے مطابق جوش ہیزل ووڈ آئندہ سیزن میں انٹرنیشنل کمٹمنٹ کےباعث دستبردار ہوئے ہیں۔

اس متعلق آسٹریلوی فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ میں آرام کرنا چاہتا ہوں۔

ان کاکہنا ہے کہ مسلسل بائیو سیکور ببل میں رہنا، قرنطینہ کرنا آسان نہیں ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.