امریکی صدر جوبائیڈن اور جاپانی وزیراعظم یوشی ہیدے سوگا کی ملاقات پر چینی سفارتخانے کا ردعمل سامنے آگیا۔
چینی سفارتخانے نے اپنے بیان میں کہا کہ تائیوان، ہانگ کانگ اور سنکیانگ چین کے داخلی امور ہیں۔
چینی سفارتخانے نے کہا کہ چین کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کی جانی چاہیے۔
اُنہوں نے کہا کہ امریکا جاپان کے مشترکہ بیان کی مخالفت کرتے ہیں۔
چینی سفارتخانہ کی جانب سے مزید کہا گیا کہ امریکا جاپان مشترکہ بیان خطے میں امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.