پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے جنوری کے لیے ایک اسپاٹ ایل این جی کارگو کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ایل این جی کارگو فراہمی سے متعلق عالمی بولیاں 24 نومبر تک طلب کی گئی ہیں۔
ایل این جی کارگو کی 8 سے 9 جنوری تک ڈیلیوری رکھی گئی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ خریداری کے لیے اسپاٹ ایل این جی بولیاں 24 نومبر کو ہی کھول دی جائیں گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.