راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے اور پاکستان کے خلاف جنوبی افریقا کی ساتویں وکٹ 186 رنز پر گر گئی ہے۔
تیسرے دن کے کھیل کاآغاز جنوبی افریقا نے اپنی نامکمل اننگز 106 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو مہمان ٹیم کے کپتان کوئنٹن ڈی کوک 29 رن پر شاہین آفریدی کا شکار بن گئے۔
گزشتہ روزخراب روشنی کے باعث دوسرے دن کا کھیل مقررہ وقت سے 10 منٹ قبل ہی ختم کردیا گیا تھا،پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 272 رنز اسکور کیے تھے جس کے جواب میں جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.