چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد ایوان میں نہیں آئے۔
جماعت اسلامی نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں اپنا ووٹ کسی کو بھی نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔
چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، پولنگ کا وقت شام پانچ بجے تک ہے۔
سینیٹر مشتاق احمد کے ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے 5 بجے تک انتظار کیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.